Computer Science Notes 9th class
کمپیوٹرسائنس نوٹس9th Class
Written By M.Irshad Khushabi
Whatsapp Contact 03418522450
Computer Science
What is Computer?
Computer is an electronic Machine that works according to given instruction. It
performs millions of calculations in a second. Computer is consisting of two parts
such as software and hardware.
کمپیوٹر کیا ہے؟
کمپیوٹر ایک الیکٹرانک مشین ہے جو کہ دی گئ ہدایات کے مطابق کام کرتا ہے۔ کمپیوٹر الکھوں کیلکولیشن ایک
سیکنڈ میں حل کرتا ہے۔ اس کی رفتار بہت تیز ہے۔ کمپیوٹر دو حصوں پر مشتمل ہے جوکہ سافٹ ویئر اور ہارڈویئر
کہالتے ہیں۔
Define Computer Software?
Computer software is a part of computer that we cannot touch it is also known as
computer program.
کمپیوٹر سافٹ ویئرکی تعریف کریں؟
کمپیوٹر سافٹ ویئر کمپیوٹر کا ایسا حصہ ہے جس کو ہم ہاتھ نہیں لگا سکتے لیکن محسوس کرپاتے ہیں اس کو
کمپیوٹر کا پروگرام بھی کہا جاسکتا ہے۔ مثال کے طورپر کوئی بھی میڈیا پلیر یا اڈوب فوٹوشاپ